Projects

منصوبے

پروجیکٹ

رئیل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن نے اپنےپروجیکٹ کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔

موجودہ پروجیکٹ

رئیل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن کے کرنٹ پروجیکٹ ،وہ جن کو لے کر ہماری ٹیم با لکل تیار ہے ہمارے لیگل رجسٹرڈ ممبرکو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ۔

آنےوالے پروجیکٹ

وہ ہیں جن کے بارے میں تحقیق مکمل ہو چکی ہے ، ہماری ٹیم اُسے مارکیٹ میں لانچ کرنے کی تیاری اور اُسکے وسائل کو جمع کررہی ہے ۔

مستقبل کے پروجیکٹ

رئیل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن کے فیوچر پروجیکٹ وہ ہیں ، جن کے بارے میں ابھی تحقیق جاری ہے اور جو کہ فِلحال ہمارے ویژن میں ہے ۔