زندگی صرف گزار دینے کا نام نہیں ، زندگی کا مقصد لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔

ریئل ہیومن

نظریہ

ریئل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن کے فائونڈرآصف شاہ خان کا نظریہ بنیادی طور پر ایک سوچ پر مبنی ہے ، اُنکی سوچ یہ ہے کہ اللّہ تعالی نے یہ دنیا بنائی اُس نے انسان کو اُصولِ زندگی کے ساتھ اس زمین پر آزمائش کے لئے بھیجا

ریئل ہیومن

مشن

ریئل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن کا اہم مقصد معاشرے کے پریشان لوگوں کہ تمام مسائل سے نجات دلاکر اُنکے حقوق مکمکل طور پر دلاکر انھیں ایک کامیاب زندگی فراہم کرنا ہے، ریئل ہیومن ویلفئیر فاوئنڈیشن اِسے اپنی ذمیداری سمجھتی ہے

اپنے آپ کو ایک مدد گار انسان بنائیں۔

ہائی ٹیک کمیونٹی

ہائی ٹیک کمیونیٹی جدید دور کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئےٹیکنا لو جی کے ذریعے معاشرے سے جو ڑی ہوئی ایک ایسی کمیونیٹی ہے جولوگوں کے ایک جیسے فائدے کے لیے ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کے سہارےایک سائے میں اتحاد کے ساتھ کھڑے ہیں ۔جس پر ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کی طرف سے ایک بڑی کمیونیٹی منیجمنٹ ٹیم لگی ہوئی ہے جس کا مقصد پبلک کو ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کا لیگل ممبر بناکر آرگینائیزیشن کے ساتھ جوڑنا اور زندگی بھر کے لئے ایک رشتہ قائم رکھنا ہے ، اور معاشرے کو ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کے آنے والے ہر پروجیکٹ کی مکمل معلومات فراہم کرنا تاکہ لیگل ممبران ہر چیز سے با خبر رہیں اور صحیع طرح سے فا ئدہ حاصل کرسکیں۔ ہماری کمیونیٹی منیجمنٹ ٹیم کا مقصد ہر ایک ممبر کو برابری کی بنیاد پر سہولیات فراہم کرنا ہے

Hi Tech Community

تازہ ترین مضامین

Say No to unemployment
0 1. Jan
2020
Unemployment is a considerable life situation or event. It can have a disastrous impact on a person’s lives. It disturbs not just the unemployed people but also their families and the broad community.
Blog
Say No to unemployment
Read More
Meaning of Life is to Serve Humanity
0 2. Jan
2020
Real Human Welfare Foundation a Non-Governmental Organization and Non-profit Organization in Pakistan actively contribute to the social and economic development of society.
Blog
Meaning of Life is to Serve Humanity
Read More
Giving a Helping Hand to those who need it
0 3. Jan
2020
No Human being was born cheerful but we are all born with the capability to generate and circulate prosperity. So, make your bit effort to make someone lively. One should make small initiatives.
Blog
Giving a Helping Hand to those who need it
Read More

اچھےرہیں،لوگوں کی مدد کریں

زندگی صرف گزار دینے کا نام نہیں ، زندگی کا مقصد لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔

مزید پڑھیں