Hi Tech Community

ہائی ٹیک کمیونٹی

ہائٹیک کمیونٹی

ہائی ٹیک کمیونیٹی جدید دور کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئےٹیکنا لو جی کے ذریعے معاشرے سے جو ڑی ہوئی ایک ایسی کمیونیٹی ہے جولوگوں کے ایک جیسے فائدے کے لیے ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کے سہارےایک سائے میں اتحاد کے ساتھ کھڑے ہیں ۔جس پر ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کی طرف سے ایک بڑی کمیونیٹی منیجمنٹ ٹیم لگی ہوئی ہے جس کا مقصد پبلک کو ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کا لیگل ممبر بناکر آرگینائیزیشن کے ساتھ جوڑنا اور زندگی بھر کے لئے ایک رشتہ قائم رکھنا ہے ، اور معاشرے کو ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کے آنے والے ہر پروجیکٹ کی مکمل معلومات فراہم کرنا تاکہ لیگل ممبران ہر چیز سے با خبر رہیں اور صحیع طرح سے فا ئدہ حاصل کرسکیں ۔

ہماری کمیونیٹی منیجمنٹ ٹیم کا مقصد ہر ایک ممبر کو برابری کی بنیاد پر سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ ہائی ٹیک کمیونیٹی کی کوشش صرف اتنی ہے کہ ریئل ہیومن ویلفیر فا وئنڈیشن کے تیار کردہ پروجیکٹ کی مکمل معلومات سے با خبر رہے اور پوری طرح سے سہولیات حاصل کرسکیں اور اپنی زندگی سکون کے ساتھ گزارسکیں۔

کمیونیٹی کی تشکیل کے پیچھے اہم مقصد ایک دوسرے کا ضامن ہونا اور ایک دوسرے کا خیال رکھناہے ۔ جوادائیگی کے اصول پر مبنی ہے ، جہاں تمام شرکاء باہمی تعاون اور شراکت دار طریقے سے قائم کردہ قوائد و ضوابط کے تحت مالی اثرات سے محفوظ رہتے ہیں۔ چونکہ اکٹھا کرنے یا تحفظ دینے کا نظریہ کوئی نیا اپنایا ہوا تصور نہیں ہے

تمام مومنین کے درمیان یہ تصور قابل قبول ہے ، محفوظ کرنااور باہمی امدادایک بہترین عمل ہے ، لہٰذا ہمارا مذہب بھی اسی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

“ترجمہ: نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔ ”

لہذا ، ہم اس تصور کو متعارف کرارہے ہیں ، ہائی ٹیک کمیونیٹی کا مقصد ایک دوسرے کی مدد کرنا ، مشکل حالات میں ایک دوسرے کاساتھ دینا اور ایک بہتر انداز میں کام کرنا ہے جیسے بھائی آپس میں مل کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

Enjoy Limitless Exprience

Download Our Smart App

Make it easier for its members to connect with convenience through technology. Now you can be the member by just creating account.

App
لامحدود تجربے سے لطف اٹھائیں
ڈاؤن لوڈ سمارٹ ایپ
ڈاؤن لوڈ ایپ